Tuesday 30 June 2015

The optimist

ایک منفی سوچ ہراچھے موقع میں بھی مشکل تلاش کر لیتی ہے اور ایک مثبت سوچ کا مالک ہر مشکل میں بھی اچھا موقع ڈھونڈھ لیتا ہے 

Ominbus

Friday 26 June 2015

Bend

لچک دار ہونا ٹوٹنے سے بچا لیتا ہے 

Omnibus

Bridges

کبھی کبھی پل جلانے پڑتے ہیں تا کہ دوبارہ کبھی پار نہ کیا جا سکے 

Omnibus

Thursday 25 June 2015

You never know

اگر آپ ہر وقت نارمل نظر آنے کی کوشش میں لگے رہیں گے تو کبھی جان نہ پائیں گے کہ  آپ کتنے حیرت انگیز ہیں 

Omnibus

Wednesday 24 June 2015

Something better

ہر بار جب مجھے لگا کے میں کسی اچھی چیز محروم ہو گیا ہوں تو دار اصل میرا رخ کسی بہتر چیز کے جانب موڑا گیا تھا 

Omnibus

Tuesday 23 June 2015

Your reality

ایمان اور یقین کوئی مافوق الفطرت چیز نہیں اور یہ یوں ہے نہیں ہو جاتا  شعوری یا لا شعوری یہ فیصلہ آپ خود کر تے ہیں اور آپ کے اسی ایمان اور یقین سے آپ کی ارد گرد کی حقیقتیں جنم لیتی ہیں 

Omnibus

Monday 22 June 2015

Take action

عمل درآمد کی خاطر پوری ترھا تیار ہونے کا انتظار کرنے کی بجاۓ تیار ہونے کے لیے فوری عمل کرو 


Sunday 21 June 2015

Timeline

مقصد بغیر وقت کے تعین کے ایسے ہی ہے جیسے کوئی بم بغیر اس کو چلانے کی پن کے جس میں  بہت سی طاقت ہوتی ہے مگر بنا کسی خاص اثر کے 

Omnibus

Friday 19 June 2015

True religion

یہ بات آسان ہے کہ اسے دوست بنا لیں جو پہلےسے ہی دوست بننا چاہے  مگر جو آپ کو اپنا دشمن سمجھاتا ہو اسے دوست بنا لینا اصل میں مذہب ہے اس سے پہلے  والی بات تو بس کاروبار کی طرح ہے  کہ دوستانہ رویہ ہو تو دوستی کر لو 

Ominbus

Thursday 18 June 2015

Multi National

 بڑے کاروباری اور شرکتی ادارے (ملٹی نیشنل)  مجموعی مفاد میں یقین نہیں رکھتے  یہ استحصال لوٹ کھسوٹ اور غلاظت کے ساتھ صرف دولت پہ مرنے پہ یقین رکھتے ہیں- یہ غریب کو اس کے گھر سے باہر پھینک دیتے ہیں اور بے سہار کو مرنے کہ لیے اکیلا چھوڑ دتیا ہیں بے ضرورت جنگ میں صرف اپنے مفاد حاصل کرنے کے لئے سرمایہ کاری کرتے ہیں قدرتی ماحول کو غلیظ اور زہریلا کر کے سماجی بہبود کی دھجیاں  اڑا دیتے ہیں عوامی تعلیم اور عالمی معیشت کے ساتھ ساتھ امریکی معیشت تباہ کر کہ ہر عوامی تحریک کو کچل رہے ہیں جو عام آدمی کو انصاف دلانا چاہتی ہے یہ صرف پیسے کے پجاری ہیں  

Omnibus

Wednesday 17 June 2015

A nation

ہم ایک ایسی قوم کے فرد ہیں جہاں معالج صحت برباد کرتے ہیں وکیل انصاف تباہ کرتے ہیں تعلیمی ادارے علم  کو تباہ کرتے ہیں حکومت آزادی سلب کر لیتی ہے اخبار میڈیا معلومات کو مسخ کر دیتے ہیں مذہب اخلاقیات مسخ کرنے کے کام آتا ہے اور بینک معیشت تباہ کرنے کے 

Omnibus

Tuesday 9 June 2015

Realization

ادراک کے وجود میں آنے کے لیے چاہنے والے کو درد سے آشکار ہونا پڑتا ہے- محبّت دل کی درد سےزرخیز زمین پے ہی پنپ سکتی ہے 

Omnibus

Monday 8 June 2015

Before I ask..

تم کو پاس بیٹھنے کا کہنے سے قبل میرا خود کے پاس ہونا ضروری ہے اس سے قبل کے میں تم  کو درد قبول  کرنے کا کہوں مجھےخود درد قبول کرنا آجانا چاہیے  اور اس سے پہلے کہ میں تمھیں مجھ  سے محبّت کرنے کے لیے کہوں مجھے خود کو ٹوٹ کے چاہنا آ جانا چاہیے 

Omnibus

Friday 5 June 2015

Desire

ہر کامیابی کی شروعات شدید خواہش سے ہوتی ہے یہ بات ہمیشہ ذھن میں رکھنی چاہیے کمزور خواہش کمزور نتیجہ  لاتی ہے جیسے تھوڑی سی آگ تھوڑی گرمی لاتی ہے لاتی

Omnibus

Select thoughts

اپنی سوچیں منتخب کرنا سیکھنا چاہیے جیسے صبح اپنے کپڑے منتخب کرتے ہیں- یہ وہ طاقت ہے جو آپ کاشت کر لیتے ہیں اگر آپ کو چیزوں پہ  کابو پانے کا بہت شوق ہے تو اپنے دماغ پے کابو پاؤ یہی وہ واحد شے ہے جس پے کابو رکھنے کی کوشش  کرنی چاہیے 

Omnibus

Thursday 4 June 2015

To read

پڑھنے کا مطلب طاقت حاصل کرنا ہوتا ہے 

طاقت آپ کو لکھنے کے قابل بناتی ہے 

اور لکھنا اثر انداز کرتا ہے 

اور یہ اثر تبدیلی پیدا کرتا ہے 

اور تبدیلی زندگی کا نام ہے 

Omnibus

Monday 1 June 2015

Dance in the rain

زندگی طوفان کے گزرنے کا انتظار کرنے کا نام نہیں. زندگی تو ایسی بارش میں رقص کرنے کا نام ہے 

Omnibus