Monday, 27 July 2015

One of its kind

It is so lovely to be only one of its kind in a place, where all other souls are alike or identical.

ایسے جگہ جہاں سب ملتے جلتے یا ایک ہی طرح کے لوگ ہوں وہاں اپنی انفرادیت قائم رکھنا ایک خوبصورت بات ہے  

Omnibus

Sunday, 26 July 2015

Crowd

“The one who follows the crowd will usually go no further than the crowd. The one who walks alone is likely to find himself in places no one has ever been" -  Albert Einstein
جو لوگوں کے پیچھے چلتا ہے وہ کبھی لوگوں سے آگے نہیں جاتا مگر جو اپنا راستہ خود بناتا ہے وہ اکثر ایسے جگہ پہنچتا ہے جہاں کوئی نہیں پہنچ پاتا
Omnibus

Saturday, 25 July 2015

Revolution

There has to be a revolution but it has to be a revolution of consciousness
يجب أن يكون هناك ثورة، ولكن يجب أن يكون ثورة الوعي

انقلاب ضرور آنا چاہیے مگر شعور کا انقلاب

Omnibus

Sunday, 19 July 2015

Life doesn't get easier

"Life doesn't get easier or more forgiving; we get stronger and more resilient." - Steve Maraboli.

زندگی آسان اور بخش دینے والی نہیں ہو جاتی وقت کے ساتھ ساتھ ہم زیادہ مضبوط اور لچکدار ہو جاتے ہیں 

Omnibus

Saturday, 18 July 2015

Illiterate

اکیسویں صدی کے جاہل وہ نہیں ہونگے جو پڑھ لکھ نہیں سکتے - بلکہ وہ ہونگے جو سیکھ نہیں سکتے اور کچھ سیکھا ہوا بھلا نہیں سکتے اور دوبارہ سے نیا نہیں سیکھ سکتے 

Omnibus

Friday, 17 July 2015

Machines

موجودہ تعلیمی نظام مشینیں بناتا ہے جو انسانوں کی طرح پیش آتی ہیں اور انسان ایسے بناتا ہے جو مشین کی طرح پیش آتے ہیں 

Omnibus

Stupid

اگرکبھی عقل و دانش بازار میں بکنے بھی لگے تو ایک احمق اس کی قیمت تک پوچھنے نہیں جاۓ گا 

Omnibus

Thursday, 16 July 2015

Networking

نیٹ ورکنگ کونٹکٹ لسٹ میں اضافے کا نام نہیں آپس میں رابطے بڑھانے کا نام ہے 

Omnibus

Wednesday, 15 July 2015

Wasted experience

 تجربہ کبھی ضائع نہیں ہوتا زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ آپکےبڑھنے اور ذھن کی ترقی کے لئے ہوتا ہے تاکے آپ کے ذھن کو مزید علم سے بھر دے اور زیادہ سے زیادہ وہ بن سکیں جو بننے کے لئے آپ اس دنیا میں آے ہیں 

Omnibus

Tuesday, 14 July 2015

Reflection

جو دوسروں سے امید رکھتے ہو اس کا عکس بنو پیار چاہیے تو پیار بانٹو ایمانداری ڈھونڈتے ہو تو ایماندار بنو عزت کی بھوک ہے تو عزت دینا سیکھو جو کچھ دو گے وہی واپس ملے گا 

Omnibus

Sunday, 12 July 2015

Wake up

کچھ لوگ کامیابی کے سپنے دیکھتے ہیں اور کچھ لوگ جاگ کر ان سپنوں کو سچ کرنے کے لئے سخت محنت کرنے  لگ جاتے ہیں 

Omnibus

Saturday, 11 July 2015

Architect

Some people will always throw stones in your path. It depends on you what you make of them, wall or bridge? Remember you are the architect of your life.
کچھ لوگ ہمیشہ آپ کی راہ میں پتھر پھینکتے جائیں گے یہ آپ پے منحصر ہے کہ آپ ان سے کیا بناتے ہیں دیوار یا پل ؟ یاد رکھیں آپ ہی اپنی زندگی کےمعمار ہیں 

Omnibus

Friday, 10 July 2015

Enemies

آپ کے دشمن ہونا بہت اچھی بات ہے ، یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ کبھی کسی مقصد کی خاطر کھڑے ہوۓ تھے 

Omnibus

Thursday, 9 July 2015

Adaptable

کسی بھی جاندار کی قسم اپنے سخت جان ہونے یا سمجھدار ہونے کی وجہ سے زیادہ دیر باقی نہیں رہتی بلکہ صرف اور صرف اپنے ماحول کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ  بدل جانے کی صلاحیت کی وجہ سے باقی رہتی ہے 

Omnibus

Wednesday, 8 July 2015

Backstabbers


پیٹھ پیچھے حملہ کرنے والوں کی ایک بات جانتا ہوں کہ وہ صرف اس وقت طاقتور نظر آتے ہیں جب آپ ان کہ سامنے نہیں ہوتے 

Omnibus

Tuesday, 7 July 2015

Storm

یاد رکھو تمھارے چمکتے دنو میں کوئی بھی تم سے محبت کر سکتا ہے لیکن  طوفان میں گھرنے کے بعد پتہ چلتا ہے کے کون اصل میں تمہارا ہے  

Omnibus

Loosing

اب مجھے ان لوگوں کے چلے جانےکی پرواہ نہیں جو میری زندگی میں نہیں رہنا چاہتے - کیونکہ میں ان لوگوں کو بھی کھوچکا ہوں جو میرے لئے میری دینا کی طرح تھے اور میں اب بھی اچھی طرح سے جی رہاہوں 


Omnibus

Sunday, 5 July 2015

More than paid

 وہ  جومعاوضےسے بڑھ کے کام کرتا ہے جلد کام سے بڑھ کے معاوضہ حاصل کرنے لگے گا 

Omnibus

Saturday, 4 July 2015

Offer so much

جب کسی کے لئے کام کرو تو اتنا کچھ کر کے دو کے وہ پرشان ہو جائیں کے وہ اس کام کا معاوضہ تو  بہت کم دے رہے ہیں 

Omnibus

Friday, 3 July 2015

Walk

ایک وقت تھا جب میں کمرے میں داخل ہوتے ہوۓ سوچتا تھا کے لوگ مجھے پسند کریں گے یا نہیں اب میں سوچتا ہوں کے یہ لوگ مجھے پسند آئیں گے یا نہیں 

Omnibus

Thursday, 2 July 2015

Growing up

یسے جیسے میں بڑا ہو رہا ہوں میری دنیا کی پرواہ کم سے کم ہوتی چلی جاتی ہے اسی لئے جتنا بڑا ہوتا جاتا ہوں اتنا زندگی زیادہ مزہ دینے لگتی ہے  

Omnibus

Wednesday, 1 July 2015

Great expectations

دنیاسے ہر اپنے لئے منصفانہ روئیے کی امید رکھنا ایسے ہی ہے جیسے شیر سے امید رکھنا کے وہ آپ کو نہیں کھاے  گا کیونکے آپ نے اسے نہیں کھایا 

Omnibus