تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی سب تو بس ہڈیاں اور گوشت ہے - جلال الدين الرومي Your thoughts are your real character, the rest is just flesh and blood - Rumi
Genuine love, kindness and radical generosity has become so rare, people sometimes mistake it for flirtation and impure motives خالص پیار رحمدلی اور بےلوث ہمددردی دنیا میں اتنی کم ہو چکی ہے کہ لوگ کبھی کبھی اس کو چونچلے کرنا یا کوئی نا پاک مقصد سمجھ بیٹھتے ہیں
با اخلاق ہونے کا مطلب ہمیشہ سہی کام کرنا ہوتا ہے چاہے کوئی بھی نہ دیکھ رہا ہو چاہے غلط کام قانونی بھی ہو جاے کیونکہ اخلاق کہ اصول پہ عمل کرنا چاہے خود بخود کامیابی نہ بھی لاتا ہو مگر بد اخلاقی ور غلط طریقہ ہمیشہ ناکامی تک ضرور لے جاتا ہے 'Ethical behavior is doing the right thing when no one else is watching- even when doing the wrong thing is legal.'-Aldo Leopold Because "Doing the right thing doesn't automatically bring success. But compromising ethics almost always leads to failure." Erika Andersen
تبدیلی کو سمجھنے کا صرف ایک ہی راستہ ہوتا - بس اس میں کود جاؤ اس کہ ساتھ حرکت کرو اور محو رقص ہو جاؤ - ایلن واتس The only way to make sense out of change is to plunge into it, move with it, and join the dance.- Alan Watts Omnibus
ہم ہمیشہ اختلافات اور تضادات سے ہی سیکھتے ہیں - اندر کہ وفادار کو باہر کہ مشکوک سے ملنا ضروری ہے اور مشکوک کو وفادار اور ایماندار سے - انسان دھیرے دھیرے پختگی اور دانائی حاصل کرتا ہے جیسے جیسے اختلافات اور تضادات قبول کرتا ہے - شمس تبریز “We can only learn and advance with contradictions. The faithful inside should meet the doubtful. The doubtful should meet the faithful. Human slowly advances and becomes mature when he accepts his contradictions.” - Shams Tabraiz