دماغ ہمیں اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ پہلے ہمیں حاصل کرنا ہے- اس سے قبل کہ ہم مزے بغیر کچھ کیئے ، وہ سب لے کر بیٹھ سکیں جو زندگی ہمیں دینا چاہتی ہے - جوبلکل غلط ہے The mind has us believing we must achieve before we can bask in all that life has to give, which is simply untrue
ایک شریف اور اچھا آدمی دنیا سے جتنا لیتا ہے اس سے زیادہ لوٹا دیتا ہے- جارج برنارڈ شا "A gentleman is one who puts more into the world than he takes out." - George Bernard Shaw
پھولوں کا تو عطر بنا عطر کا پِھر بنا دریا دریا میں پِھر خوب نہا مچھلی جیسے تیرتا جا پِھر بھی تیری بو نہیں جانی جب تک تیری " میں " نہیں مرتی Make scent from flowers and make a river out of it. Dive and swim into that river like a fish. But you would never be able to get rid of the odour you have, until you curb " I" from within - Bulleh Shah
لوگ میری زندگی کے چار اصول جانتے ہیں ، سادگی ، وقت کی پابندی ، محنت اور حکمت و دانائی People know that I have adopted four principles in living my life: simple living, punctuality, hard work and prudence. - Abdul Sattar Edhi