Sunday, 13 January 2019

Competition



Your competition isn’t other people!

Your competition is your procrastination. Your ego. The unhealthy food you’re consuming, the knowledge you neglect. The negative behavior you’re nurturing, the gossip you are participating in & your lack of creativity. Compete against that. - Omnibus

!!آپ کا مقابلہ لوگوں سے نہیں 

آپ کا مقابلہ اس تاخیری حربے اس سست روی اور انا سے ہے جو مجبور کرتی ہے  ہر طرح کی آلائشیں خوراک سمجھ کر  اپنے اندر داخل کرنے پر اور آپ لگاتار علم و دانی کو نظر انداز  کرتے ہیں تخلیقی صلاحیتوں کو زنگ آلود کرکے زہریلا رویہ پروان چڑھانے کے لئے لغو بیہودہ چغلی اور غیبت والی محفلوں  کو گپ شپ کا نام دے کر وقت کو جانتے بوجھتے ہوے فضولیات میں برباد کرتے رہتے ہیں  

Friday, 30 November 2018

Don't teach them the opposite

یہ بچے فرشتے کی طرح کیوں لگتے ہیں ؟ 
اس لئے کہ نفرت کینہ اور تعصب سے پاک ہیں  ان کو ظالم اور مطلبی دنیا کا کوئی ڈر نہیں کیونکہ آپ ہیں نا انکو محفوظ رکھنے ساتھ دینے اور ہمّت افزائی کرتے رہنے کے لئے -  یہ بھروسہ اور یقین جو ایمان کی حد تک ہے...یہی  انہیں اتنا پرسکون اور خوبصورت رکھتا ہے 

خدارا اپنے چال چلن سے انکو اس کے  برعکس مت سکھائیں 
You know what makes a baby look like an angel? It’s that peace that they, have with no hate, no prejudice. They are not scared of the mean world outside, because you are there to protect, guide and appreciate. They have trust, and faith to be serene calm and secure. Please don’t teach them the opposite with your actions and conduct.
Omnibus

Thursday, 1 November 2018

A lot of them

بہت سی عورتیں کہتی ہیں اچھے مرد کہاں ملتے ہیں ...اور بہت سے مرد کہتے ہیں اچھی عورتیں کہاں ہوتی ہیں ... جانتے ہو کیوں؟ اس لئے کے بہت سے لوگ اچھائی کی پہچان کھو چکے ہیں ..دیکھ کر بھی نہیں پہچان پاتے............. بیچارے
Omnibus

Tuesday, 21 August 2018

Your tribe

روشنی پھیلانے والوں کے ساتھ رہو، سحر انگیز ، اور کھیل میں  ہلچل  پیدا کردینے والوں کے ساتھ. وہ للکارتے ہیں تمہارا اصل روپ توڑ کر بھی باہر لے آتے ہیں اور تمہیں بڑھاتے اور بڑا کر دیتے ہیں - وہ تمہیں گھٹیا اور حقیر زندگی نہیں گزرانے دیتے - یہی لوگ تمھارے دل کی دھڑکن تمہارا قبیلہ ہیں
“Be around the light bringers, the magic makers, the world shifters, the game shakers. They challenge you, break you open, uplift and expand you. They don't let you play small with your life. These heartbeats are your people. These people are your tribe.” –Unknown
Omnibus

Wednesday, 15 August 2018

The Strongest


سب سے زیادہ طاقتور اور مضبوط وہ لوگ ہیں جو اس وقت بھی دوسروں کی  مدد کرنا نہیں چھوڑتے جب وہ خود بھی مشکل وقت سے گزر رہے ہوتے ہیں
The strongest people make time to help others, even if they're struggling with their own personal problems
Omnibus


Friday, 27 July 2018

Blanket

محبّت کسی انجان اور بے قدر سے اظہار کے لئے نہیں ہوتی محبّت تو اس کے نام ہوتی ہے جس میں روح تک کے ٹکڑے سی کر کمبل بنا ڈالنے کی جنونی ہمّت ہوتی ہے جس سے ڈھانپ کر تم کو محفوظ کر سکے - حافظ
Your love Should never be offered to the mouth of a Stranger, Only to someone Who has the valor and daring To cut pieces of their soul off with a knife Then weave them into a blanket To protect you. Hafez
Omnibus

Sunday, 1 July 2018

Simplest

"Perhaps the simplest things ... are the most distinctive things
But .. not every eye sees " Rumi
شائد سادہ ترین چیزیں اتنی امتیازی حثیت کی ہوتی ہیں اسی لئے ہر نظر  دیکھنے سے قاصر رہتی ہے 
Omnibus