Saturday, 19 September 2015

Vote

George Carlin Quotes:
George Denis Patrick Carlin was an American stand-up comedian, social critic, actor, and author. Carlin was noted for his black comedy and his thoughts on politics, the English language, psychology, religion, and various taboo subjects. His quotes like:
جارج کرلن ایک امریکی اسٹینڈ اپ کامیڈین، سماجی نقاد، اداکار، اور مصنف تھے کرلن کی شدید طنزیہ تحریروں اور مزاحیہ اقوال جن کا موضوع سیاست، انگریزی زبان، مذہب، نفسیات اور مختلف ممنوع موضوعات تھے, انہیں کئی بار متنبہ بھی کیا گیا-   کرلن کہ اقوال جیسے 

Have you ever noticed that anybody driving slower than you is an idiot, and anyone going faster than you is a maniac?
[کیا کبھی تمھیں ڈرائیونگ کے دوران ایسا لگا کہ تم سے آھستہ چلنے والا بیوقوف اور تیز چلنے والا پاگل ہے؟ ]

I have as much authority as the Pope, I just don't have as many people who believe it.
[میرے پاس پوپ  کے جتنا اخیتار ہے مگر اس اخیتار کو ماننے والے اتنے لوگ نہیں ]

The main reason Santa is so jolly is because he knows where all the bad girls live.
[سانتا کلاز کہ اتنے ہنس مکھ نظر آنے کی وجہ یہ ہے کہ اسے ساری بری لڑکیوں کے گھر معلوم ہیں ]

When you're born you get a ticket to the freak show. When you're born in America, you get a front row seat.
[جب آپ پیدا ہوتے ہیں تو آپ کو ایک عجیب و غریب شو کی مفت ٹکٹ ملتی ہے اور جب آپ کی پیدائش امریکہ میں ہو تو اس شو کی سب سے اگلی نشست ملتی ہے ]

'I am' is reportedly the shortest sentence in the English language. Could it be that 'I do' is the longest sentence?
[کہتے ہیں انگیرزی کا سب سے مختصر فقرہ " میں ہوں" ہوتا ہے  - تو کیا "قبول ہے" سب سے لمبا فقرہ ہے؟ ]

I'm completely in favor of the separation of Church and State. My idea is that these two institutions screw us up enough on their own, so both of them together is certain death.
[میں چرچ اور ریاست کو علیحدہ رکھنے کا بھرپور حامی ہوں کیونکہ یہ دونوں  ادارے الگ الگ ہمیں اتنا زیادہ  نقصان دیتے ہیں کہ اگر اکھٹے ہوۓ تو یقینی موت ہے ]

Inside every cynical person, there is a disappointed idealist.
[ہر خودغرض شخص کے اندر ایک ناکام تصور رکھنے والا چھپا ہوتا ہے ]


کرلن کا تنقید کا نشانہ بننے والا اور  میرا پسندیدہ ترین قول یہ 
One of  Carlin's most criticized words and my all time favorite

"I have solved this political dilemma in a very direct way: I don't vote. On Election Day, I stay home. I firmly believe that if you vote, you have no right to complain. Now, some people like to twist that around. They say, 'If you don't vote, you have no right to complain,' but where's the logic in that? If you vote, and you elect dishonest, incompetent politicians, and they get into office and screw everything up, you are responsible for what they have done. You voted them in. You caused the problem. You have no right to complain. I, on the other hand, who did not vote — who did not even leave the house on Election Day — am in no way responsible for what these politicians have done and have every right to complain about the mess that you created."
- George Carlin

 میں نے سیاسی کشمکش کا براہ راست یہ  حل نکال لیا ہے ، میں الیکشن کے روز ووٹ نہیں دیتا گھر میں ہی رہتا ہوں کیونکہ میرا پختہ یقین ہے کہ جب آپ ووٹ دیتے ہیں تو آپ کہ پاس شکایت کرنے کا کوئی حق نہیں رہتا. مگر کچھ لوگ اس بات کو الٹی طرف مروڑ کہ یہ کہنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اگر تم ووٹ نہیں دو گے تو تمھارے پاس شکایات کا حق نہیں رہے گا- مگر اس میں کونسی منطق ہے؟ اگر آپ ووٹ دے کر خود بد دیانت اور نا اہل سیاست دانوں کو ملک چلانے کہ لئے چن لیتے ہیں اور وہ سب کچھ برباد کرنے لگتے ہیں تو آپ اس کہ ذمہ دار ہیں آپ نے یہ مسئلہ کھڑا کیا ہے اور آپ کو شکایات کرنے کا اب  کوئی حق نہیں اور میں جس نے ووٹ نہیں دیا جو الیکشن کے روز گھر سے ہی نہیں نکلا  اس کی کوئی ذمہ داری نہیں بنتی کہ یہ سیاست دان کیا کرتے پھرتے ہیں اور مجھے شکایات کا پورا حق ہے 

[مطلب یہ کہ پوری دنیا میں سیاست دان اور دیانت دارانسان دو مختلف چیزوں کہ نام ہیں ]

Omnibus

No comments: