Saturday, 14 November 2015

Too late

It's never too late to ask yourself ‘Am I ready to change my life? Am I ready to change myself?’. However old we are, whatever we went through, it is always possible to be reborn. If each day is a copy of the last one, what a pity. Because every breath is a chance to change it all and be reborn!- Shams Tabrizi
خود سے یہ سوال کرنے کے لئے کبھی دیرنہیں ہوتی " کیا میں اپنی زندگی بدلنے کو تیار ہوں" ؟ "کیا میں خود کو تبدیل کرنے کو تیار ہوں" ؟ ہم جتنے بھی بوڑھے ہو جائیں اور جیسا بھی وقت دیکھا ہو ہمیشہ نیا جنم لینے کا وقت ہوتا ہے اگر ہمارا ہر دن پچھلے دن جیسا ہی ہے تو یہ بہت افسوس کا مقام ہے کیونکہ ہماری ہر سانس ہمیشہ ہمیں دوبارہ سے جنم لے کر نیا انسان بن   نے کا موقع ضرور دیتی ہے - شمس تبریزی

Omnibus

No comments: