Thursday, 30 April 2015

Relax

زندگی کو محسوس کیا جاتا ہے الجھایا نہیں جاتا جو ہونا ہے اسے آرام سے ہو جانے دو اور زندگی کے دھارے کے ساتھ بہنا سیکھو 

Omnibus

Sunday, 26 April 2015

True Colors

سب سے اچھی بات زندگی کے مشکل وقت میں یہ ہوتی ہے، کہ سب چاہنے والوں کے اصل رنگ نظر آنے  لگتے ہیں 

Omnibus

Friday, 24 April 2015

How you say it

بول سب سکتے ہیں مگر،  طرزبیان کسی کسی کا ہوتا ہے 

Omnibus

Thursday, 23 April 2015

Our consciences

ہم آخر کب اتنے با ضمیر ہوں گے،  کے انسان کی کسمپرسی کا بدلہ لینے کی بجاۓ اس کا تدارک کرنے لگیں 

Omnibus

Wednesday, 22 April 2015

Inferior

کوئی بھی آپ کو آپ کی اپنی مرضی کے بغیر کمتر قرار نہیں دے سکتا 

Omnibus

Tuesday, 21 April 2015

Relationships

رشتے کبھی طبعی موت نہیں مرتے انہیں قتل کیا جاتا ہے رویوں سلوک خفیہ مفادات انا اور جہالت سے 

Omnibus

Saturday, 18 April 2015

Barriers

محبّت کو ڈھونڈنے کی بجاۓ ان رکاوٹوں کو تلاش کرو جو تم نے محبّت کی راہ میں خود حائل کر رکھی ہیں  

Omnibus

Friday, 17 April 2015

Your intuition

علم و وجدان جسم کے پٹھوں کی طرح ہوتا ہےاور اگر آپ اس کو طاقتوربنانا چاہتے ہیں تو  آپ کو ایک اچھا سننے والا ہونا چاہیے  

Omnibus

Thursday, 16 April 2015

Smart

تیز لوگوں کو بتانا نہیں پڑتا کے کام کیسے کرنا ہے بلکہ تیز لوگ وہ ہوتے ہیں جو بتا سکیں کے کام کیسے ہوگا 

Omnibus

Sunday, 12 April 2015

Over thinking

ضرورت سے زیادہ سوچنا اکثر عمل کے قابل نہیں رہنے دیتا 

Omnibus

Saturday, 11 April 2015

Friends

ایسے دوست مت بناؤ جن کے ساتھ صرف  پر سکون رہ سکو. دوست ایسے بناؤ جو بڑھنے میں مدد دے 

Omnibus

Friday, 10 April 2015

CEO

اپنی زندگی کے لوگوں کا جائزہ لے کے ان کو ان کی اہمیت کے حساب سے ترقی تنزلی یا برطرفی دیں. آپ اور صرف آپ اپنی زندگی کے ذمّہ دار  ہیں 

Omnibus

Thursday, 9 April 2015

Most painful

انتظار کرنا اور بھول جانا دونو تکلیف دہ ہوتے ہیں مگر سب سے تکلیف دہ یہ نہ جان سکنا ہوتا  ہے کے ان میں سے کیا کیا جاۓ؟

O:mnibus

Wednesday, 8 April 2015

The saddest words

"سب سے زیادہ دکھ بھرے الفاظ ہیں " یہ شائد ہو سکتا تھا

Omnibus

Tuesday, 7 April 2015

Last mistake

سب سے اچھا استاد آپ کی آخری غلطی ہے
شرط صرف یہ ہےکہ آپ کتنے اچھے شاگرد ثابت ہوتے ہیں 

Monday, 6 April 2015

Why tomorrow?

جو کام پرسوں ہو سکے اسے کل کیوں کیا جاۓ

Omnibus

Saturday, 4 April 2015

Don't spoil

جو پاس ہے اسے کچھ نہ ملنے کی وجہ سے ضائع نہیں کرنا چاہیےا کیونکے جو مل چکا ہے وہ بھی کبھی ایک آرزو تھا
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کے آپ کتنے امیر ہیں تو اپنے پاس ان چیزوں کا شمار کیجیے جن کو پیسے سے خریدا نہیں جا سکتا 

Omnibus

Thursday, 2 April 2015

Don't express?

اظہار نہ کر کے آپ ہر بار اپنی ذات کا ایک حصّہ مار دیتے ہیں 

Omnibus

Wednesday, 1 April 2015

A nudge

گھبراؤ نہیں !! ٹھکرایا جانا تو صرف ایک نئی سمت کی جانب دھکیل دیتا ہے 

Omnibus