Tuesday 12 March 2019

Realization

In that race to make more money, when all your friends and relatives are gone. When all those trees, fresh air and animals will die with that pollution, only then will you realize you can’t eat money or buy a friend or a relative or marry or live with money only?جب سارے دوست رشتہ دار کھو جائیں گے ، پرندے درخت اور حسین نظارے پیسے کی دوڑ میں آلودگی پھیلنے سے  ختم ہو جائیں گے تب سمجھو گے کہ تم نا تو پیسہ کھا سکتے نا پی سکتے نا ہی اس اس سے دوست رشتہ دار خرید سکتے ہونا ہی اس سے شادی کرسکتے اور نا ہی صرف پیسے کے ساتھ زندہ رہ سکتے ہو ؟
Omnibus