زندگی میں کبھی ایسا مقام آ جاتا ہے جب آپ یہ سوچنے پے مجبور ہوتے ہیں کہ آپ کچھ لوگوں کی نظر میں بلکل بے وقعت ہو گئے ہیں - یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ آپ کہ ساتھ ہے یہ انکے؟ There comes a point when you have to realize that you'll never be good enough for some people. The question is, is that your problem or theirs
ایمان و یقین ہونے کا مطلب مستقبل جان لینا نہیں ہوتا بلکہ یہ جان لینا اور مان لینا ہوتا ہے کہ مستقبل کس کہ ہاتھ میں ہے Faith is not knowing what the future holds, but knowing Who holds the future
صرف الله کا خوف ہی عقل و دانائی کا آغازاور اس کے بھیجے ہوۓ پاک بندوں کی پہچان اصل سمجھداری ہے - بائبل The fear of the LORD is the beginning of wisdom, and knowledge of the Holy One is understanding - Proveros 9:10
یا الله ! مجھے وہ طاقت عطا فرما کہ میں اسے بدل ڈالوں جو مجھے قبول نہیں اور ہمّت عطا فرما کے اسے قبول کر لوں جسے میں بدل نہیں سکتا اور مجھے دانائی عطا فرما کہ میں ان دونوں کا فرق جان لوں God grant me the serenity to accept the things I cannot change, courage to change the things I can, and wisdom to know the difference.
جس کو کبھی اس کی غلطیاں نہیں بتائی گئیں - وہ جاہل اپنی خرابیوں کو بھی خوبیاں سمجھنے لگتا ہے - شیخ سعدی He whose faults are not told him Ignorantly thinks his defects are virtues.- Saadi
ہمّت کا امتحان تب ہوتا ہے جب ہم تعداد میں کم ہوں اور برداشت کا امتحان تب ہوتا ہے جب ہماری اکثریت ہو - رالف سوکمین "The test of courage comes when we are in the minority. The test of tolerance comes when we are in the majority." - Ralph W. Sockman