لوگوں کو جس کی تلاش ہو وہ مل جاۓ تو وہ وہیں ٹھہر جاتے ہیں - لیکن جب کوئی آپ کو دھوکہ دے رہا ہو تو اس کا مطلب ہے آپ ایک عارضی انتظام ہیں اور آپ وہ نہیں جس کی اسے تلاش تھی People normally stops looking once they have found what they were looking for. So if someone is cheating on you, it means you’re not what they are looking for. You’re temporary until they find the one they are really looking for.
آج محبّت کی گہرائی اتنی ہی رہنے دو جتنی دوسری طرف ہے - اس لئے کے کل تمھارے زخم کی گہرائی بھی اتنی ہی ہو سکتی ہے جتنی تمہاری محبّت گہری ہے - نظار قببانی Don’t love deeply, till you make sure that the other part loves you with the same depth. because the depth of your love today, is the depth of your wound tomorrow. -Nizar Qabbani
وہ وقت جب یہ محسوس ہونے لگے کہ پھر سے اپنی قدر و قیمت ثابت کرنا ہو گی ، ہر قیمت پہ اسی لمحے وہاں سے چلے جانے کا ہوتا ہے - اے حارث The moment you feel like you have to prove your worth to someone is the moment to absolutely and utterly walk away. - Alysia Harris.
تمہاری پیدائش تو پروں کے ساتھ ہوئی تھی - پھر زندگی رینگ کر کیوں بتاتے ہو؟ - جلالدین رومی You were born with wings, why prefer to crawl through life? ― Rumi
اگر تم ہر رگڑ پہ تلملا اٹھو گے تو تمہاری ذات کا آئینہ کیسے چمکے گا؟ - جلالدین رومی If you are irritated by every rub,how will your mirror be polished?- Rumi Omnibus
دنیا میں جعلی استاد اور رہنما آسمان پہ ستاروں سے بھی زیادہ ہیں - اصل استاد اور رہنما وہ ہوتا ہے جو آپ کو آپ کہ اندر کی خوبصورتی سے آشنا کر دیتا ہے - اسے کسی چاپلوسی ، تعریف یا اپنی تقلید کروانے کا شوق نہیں ہوتا - شمس تبریزی There are more fake guides and teachers in the world than the stars. The real guide is the one who makes you see your inner beauty, not the one who wants to be admired and followed. - Shams Tabrizi Omnibus
Having a feeling or a relationship is not too difficult. They have feet too. Only our behavior and our response lets them run towards us or makes them drift away gradually. - Ashfaq Ahmed