"Some people are old at 18 and some are young at 90. Time is a concept that humans created.” —Yoko Ono. کچھ لوگ ١٨ سال میں بوڑھے ہو جاتے ہیں اور کچھ ٩٠ سال میں بھی جوان ہوتے ہیں ، وقت صرف انسان کا ایجاد کردہ مفروضہ ہے
وقت کمی وجہ نہیں ، سہی سمت کا تعین نہیں ہوتا ورنہ ہم سب کہ پاس دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں Lack of direction, not lack of time, is the problem. We all have twenty-four hour days - Zig Ziglar Omnibus