Your competition isn’t other people!
Your competition is your procrastination. Your ego. The unhealthy food you’re consuming, the knowledge you neglect. The negative behavior you’re nurturing, the gossip you are participating in & your lack of creativity. Compete against that. - Omnibus
!!آپ کا مقابلہ لوگوں سے نہیں
آپ کا مقابلہ اس تاخیری حربے اس سست روی اور انا سے ہے جو مجبور کرتی ہے ہر طرح کی آلائشیں خوراک سمجھ کر اپنے اندر داخل کرنے پر اور آپ لگاتار علم و دانی کو نظر انداز کرتے ہیں تخلیقی صلاحیتوں کو زنگ آلود کرکے زہریلا رویہ پروان چڑھانے کے لئے لغو بیہودہ چغلی اور غیبت والی محفلوں کو گپ شپ کا نام دے کر وقت کو جانتے بوجھتے ہوے فضولیات میں برباد کرتے رہتے ہیں