Wednesday, 15 July 2015

Wasted experience

 تجربہ کبھی ضائع نہیں ہوتا زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ آپکےبڑھنے اور ذھن کی ترقی کے لئے ہوتا ہے تاکے آپ کے ذھن کو مزید علم سے بھر دے اور زیادہ سے زیادہ وہ بن سکیں جو بننے کے لئے آپ اس دنیا میں آے ہیں 

Omnibus

No comments: