Friday 7 August 2015

Don't

کسی کی خاطر عارضی طور پے اہم ہونا ہرگز قبول نہ کرو، اور کبھی بس ایک اور انسان کے طور پے رہنا قبول نہ کرو جو کسی کے لئے ایک اضافی پسند کی طرح ہو، ساری عمر تنہا گزار دینا اس سے کھیں بہتر ہے کہ ایک نچلے  درجہ کی زندگی گزاری جاۓ، کبھی کسی کو اپنی شخصیت روندنے کی اجازت مت دو چاہے وہ کسی کے بھی خاطر ہو 

Omnibus

No comments: