Tuesday, 23 February 2016

Patience

دھیرج اور صبر کرنے کا مطلب انتظار کرتے رہنا نہیں اس کا مطلب ہے دور اندیشی،  معملا فہمی، جیسے کانٹے کو دیکھ کر گلاب کا پتہ لگا لینا اور رات کو دیکھتے ہوۓ دن کی خبر رکھنا - محبّت کرنے والوں میں صبر اور دھیرج ہوتی ہے وہ جانتے ہیں کہ پورا چاند ہونے میں وقت لگتا ہے - شمس تبریزی 

Patience is not sitting and waiting, it is foreseeing. It is looking at the thorn and seeing the rose, looking at the night and seeing the day. Lovers are patient and know that the moon needs time to become full. - Shams Tabrizi


Omnibus


Post a Comment