Saturday, 30 May 2015

Live out loud

اگر آپ پوچھیں کے میں دنیا میں کیا کرنے آیا ہوں تو ایک فنکار کی حیثیت سے  میرا جواب ہوگا میں یہاں وا شگاف انداز میں جینے آیا ہوں 

Omnibus

In my heart

میں نے خدا کو کلیساؤں مندروں اور مسجد میں ڈھونڈھا اور آخر اپنے دل میں پایا 

Omnibus

Thursday, 28 May 2015

Clever and the Wise

کل تک میں چالاک تھا اور دنیا بدلنا چاہتا تھا آج میں دانشمند ہوں اور خود کو بدل رہا ہوں 

Omnibus

Wednesday, 27 May 2015

Choices

ہماری صلاحیتوں سے کہیں زیادہ یہ ہماری پسند  بتاتی ہے کے ہم اصل میں کیا ہیں 

Omnibus

Tuesday, 26 May 2015

Rebellion

سیاحت اپنی خالص حیثیت میں ایک بغاوت کی طرح ہے
ہم دل کی سنتے ہیں
ہمارے اوپر سے سب لیبل ہٹ جاتے ہیں
ہم جان بوجھ کے کابو کھو دیتے ہیں
ہم مصنوعی پن کی جگہ حقیقت قبول کر لیتے ہیں
انجانی چیزیں , راستے اور لوگ پسند کرنے لگتے ہیں
ہم اجنبیوں پہ بھروسہ کرتے ہیں
ہماری ملکیت میں صرف وہی ہوتا ہے جسسے ہم ساتھ لے کے چل سکیں
ہم بہتر سوالوں کی تلاش میں رہتے ہیں نہ کہ جوادوں کے
ہم خلوص نیت کے ساتھ  خالص  اور سچی کامیابی حاصل کرتے
اور کبھی تو ہم واپس نا جانے کا فیصلہ کر لیتے ہیں 

Omnibus

Friday, 22 May 2015

Strongest

ایک عورت کے لئے سب سے طاقتور عمل خود سے پیار،  مصنوعی  پن چھوڑ کے خالص ہو جانا اور خود کو اتنا روشن کرنا دینا  کہ  نہ ماننے والوں کی آنکھیں چندھیا جائیں  

Omnibus

Thursday, 21 May 2015

Don't stop

ہم خود کو بوڑھا سمجھ کہ  کھیلنا چھوڑ دیتے ہیں در اصل ہم کھیلنا چھوڑنے سے بوڑھے ہو جاتے ہیں 

Omnibus

Wednesday, 20 May 2015

Weaknesses and Strengths

آپ کسی بھی چیز سے اس وقت تک نجات حاصل نہیں کر سکتے 

جب تک آپ یہ نہیں جانتے کے آپ نے اسے روکا رکھا ہے 

اپنی کموزریوں کا سامنا کرکہ ہی ان کو اپنی طاقت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے  

Omnibus

Monday, 18 May 2015

Spiritually connecting

اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کے ہماری دنیا روحانی تعلق رکھتی ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کے آپ ایک روحانی وجود ہیں  

Omnibus

Sunday, 17 May 2015

Self

جھوٹا وجود جھوٹی زندگی گزارتا ہے اور سچا وجود سہی اور خالص زندگی گزارتا ہے اور دونو کا فرق ہمیشہ یادگار رہتا ہے 

Omnibus

Saturday, 16 May 2015

Amount of love

آپ کے پیار لٹانے کی مقدار براہ راست آپ کی معرفت اور ادراک کو ظاہر کرتی ہے 

Omnibus

Friday, 15 May 2015

Spiritual beings

ہم انسانی وجود ہوتے  ہوۓ روحانی تجربات حاصل نہیں کر رہے بلکہ ہم روحانی وجود ہیں جو انسسانی تجربات حاصل کر رہے ہیں 

Omnibus

Wednesday, 13 May 2015

Spiritual Awakening

روح کے جاگنے کی ١٢ آثار

سب کچھ ہونے دینے کی طرف زیادہ رجحان بجاۓ ان پے  خود قابو پانے کی کوشش کرے کے 
بار بار مسکراہٹ کا لبوں پے آ جانا 
خود کو لوگوں اور قدرت سے منسلک محسوس کرنا 
بار بار شکر گزاری سے سرشار ہوتے جانا 
سوچ کو فوری عملی جامہ پہنانے کا رجحان بجاے کے ماضی کے تجربات کا خوف لے کے کچھ نہ کر پا نا 
زندگفی کا ہر لمحے سے لطف اندوز ہونے کی مکمل صلاحیت رکھنا 
پریشان ہونے کی صلاحیت سے محروم ہو جانا 
اختلاف میں دلچسپی کا ختم ہو جانا 
دوسروں کے کاموں پے تبصرہ کرنے میں عدم دلچسپی 
دوسروں کے بارے میں فیصلے سنانے میں عدم دلچسپی 
اپنے بارے میں فیصلے سنانے 
بغیر کسی امید کے پیار لٹانے کی صلاحیت حاصل کرنا 

Omnibus

Friday, 8 May 2015

Travel

 سیاحت واحد چیز ہے جس پے خرچ کرنے سے آپ امیر ہو جاتے ہیں 

Omnibus

Thursday, 7 May 2015

Make it right

میں درست فیصلہ کرنے میں یقین نہیں رکھتا میں بس فیصلہ کرتا ہوں اور اسے درست کر لیتا ہوں 

Omnibus

Monday, 4 May 2015

Feelings

سب سے اچھا احساس وہ ہوتا ہے جب کوئی آپ کی موجودگی اور غیر موجودگی کو محسوس کرتا ہو 

Omnibus

Sunday, 3 May 2015

Plan

ہر وقت منصوبہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی کبھی لمبی سانس  لے کے بھروسے کے ساتھ دیکھ لینا چاہیے کے آگے کیا ہوتا ہے 

Omnibus