Tuesday, 26 May 2015

Rebellion

سیاحت اپنی خالص حیثیت میں ایک بغاوت کی طرح ہے
ہم دل کی سنتے ہیں
ہمارے اوپر سے سب لیبل ہٹ جاتے ہیں
ہم جان بوجھ کے کابو کھو دیتے ہیں
ہم مصنوعی پن کی جگہ حقیقت قبول کر لیتے ہیں
انجانی چیزیں , راستے اور لوگ پسند کرنے لگتے ہیں
ہم اجنبیوں پہ بھروسہ کرتے ہیں
ہماری ملکیت میں صرف وہی ہوتا ہے جسسے ہم ساتھ لے کے چل سکیں
ہم بہتر سوالوں کی تلاش میں رہتے ہیں نہ کہ جوادوں کے
ہم خلوص نیت کے ساتھ  خالص  اور سچی کامیابی حاصل کرتے
اور کبھی تو ہم واپس نا جانے کا فیصلہ کر لیتے ہیں 

Omnibus

No comments: