روح کے جاگنے کی ١٢ آثار
سب کچھ ہونے دینے کی طرف زیادہ رجحان بجاۓ ان پے خود قابو پانے کی کوشش کرے کے
بار بار مسکراہٹ کا لبوں پے آ جانا
خود کو لوگوں اور قدرت سے منسلک محسوس کرنا
بار بار شکر گزاری سے سرشار ہوتے جانا
سوچ کو فوری عملی جامہ پہنانے کا رجحان بجاے کے ماضی کے تجربات کا خوف لے کے کچھ نہ کر پا نا
زندگفی کا ہر لمحے سے لطف اندوز ہونے کی مکمل صلاحیت رکھنا
پریشان ہونے کی صلاحیت سے محروم ہو جانا
اختلاف میں دلچسپی کا ختم ہو جانا
دوسروں کے کاموں پے تبصرہ کرنے میں عدم دلچسپی
دوسروں کے بارے میں فیصلے سنانے میں عدم دلچسپی
اپنے بارے میں فیصلے سنانے
بغیر کسی امید کے پیار لٹانے کی صلاحیت حاصل کرنا
Omnibus
No comments:
Post a Comment