ایسا ہی لگتا ہے ؟ اب سے چند سال قبل مڑ کے دیکھیں کیا وہی شوق وہی پسند ہوتی تھی جو اب ہے؟ کیا اب بھی کارٹون والی پنٹ یا شرٹ یا سپر مین والا کاسٹیوم یا ایسا ہی کچھ پسند ہے اپنے لئے؟ نہیں نہ؟ پھر جو کوئی آپ سے زیادہ سنجیدہ اور بڑا ہو اس پہ حیران کیوں ہوتے ہیں؟ اس کا یقین کیوں نہیں کرتے؟ کیا سنجیدہ اور مختلف پسند کرنے کے لئے کوئی عمر کی شرط ہے؟ یا پھر اگر آپ کے شوق اور پسند نہیں بدلے تو کوئی اور کیسے بدل سکتا ہے ؟
اگر کسی کو پہلے احساس ہو گیا کہ کون کون سی چیزیں اور کام فضولیات میں آتے ہیں تو کیا یہ نہ قابل قبول بات ہے؟
No comments:
Post a Comment