OmniBus
ایک بابا بھگت کی ڈائری
Monday, 8 June 2015
Before I ask..
تم کو پاس بیٹھنے کا کہنے سے قبل میرا خود کے پاس ہونا ضروری ہے اس سے قبل کے میں تم کو درد قبول کرنے کا کہوں مجھےخود درد قبول کرنا آجانا چاہیے اور اس سے پہلے کہ میں تمھیں مجھ سے محبّت کرنے کے لیے کہوں مجھے خود کو ٹوٹ کے چاہنا آ جانا چاہیے
Omnibus
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment