Thursday, 18 June 2015

Multi National

 بڑے کاروباری اور شرکتی ادارے (ملٹی نیشنل)  مجموعی مفاد میں یقین نہیں رکھتے  یہ استحصال لوٹ کھسوٹ اور غلاظت کے ساتھ صرف دولت پہ مرنے پہ یقین رکھتے ہیں- یہ غریب کو اس کے گھر سے باہر پھینک دیتے ہیں اور بے سہار کو مرنے کہ لیے اکیلا چھوڑ دتیا ہیں بے ضرورت جنگ میں صرف اپنے مفاد حاصل کرنے کے لئے سرمایہ کاری کرتے ہیں قدرتی ماحول کو غلیظ اور زہریلا کر کے سماجی بہبود کی دھجیاں  اڑا دیتے ہیں عوامی تعلیم اور عالمی معیشت کے ساتھ ساتھ امریکی معیشت تباہ کر کہ ہر عوامی تحریک کو کچل رہے ہیں جو عام آدمی کو انصاف دلانا چاہتی ہے یہ صرف پیسے کے پجاری ہیں  

Omnibus

No comments: